آئیے شمالی علاقوں کی سیر کریں

Introduction

تعارف

آ پ نے پاکستان کے خوب صورت علاقوں کے بارے میں مختصر سی معلوماتی کتاب " حسنِ کوہسار" پڑھی ہے۔ اپنی معلومات کو مزید بڑھانے کے لئے آپ  ان علاقوں میں سے  کسی ایک کےبارے میں  تلاش کیجئے۔   آئیں سیر پر چلیں۔۔۔۔۔

 http://ichef-1.bbci.co.uk/news/ws/660/amz/worldservice/live/assets/images/2015/05/16/150516135806_nanga_parbat_pakistans_second-highest_mountain_624x351_afp.jpg

 

http://ichef-1.bbci.co.uk/news/ws/660/amz/worldservice/live/assets/imag…

Task

سرگرمی نمبر۱

نیچے دئیے گئے لنک کو کھولئے۔ 

https://www.google.com/maps/place/Pakistan/@30.373792,69.345483,5z/data=!4m2!3m1!1s0x38db52d2f8fd751f:0x46b7a1f7e614925c?hl=en

 

سامنے موجود نقشہ میں باری باری وہ شہر تلاش کیجئے جو آپ کی عملی کتاب کے صفحہ نمبر ۴۳ پر موجود ہیں۔

اپنے شہر کے ارد گرد آتے ہوئے راستے میں کون کون سے مشہور علاقہ ہیں؟ تلاش کیجئے۔ (کم از کم چار  مشہور جگہوں/ شہروں کے نام  زبانی ذہن میں رکھئے۔) ا

اب کل جماعت سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی معلومات سب کو بتائیے۔

  

سرگرمی نمبر۲

   عملی کتاب کا صفحہ نمبر  ۴۳ پڑھئے۔

دئیے گئے ناموں میں سے کوئی ایک علاقہ  منتخب کیجئے ۔   

  کو کلک کیجئے۔ Processمعلومات حاصل کرنے کے لئے نیچے

 اس علاقہ کی  معلومات تلاش کیجئےاور ورک شیٹ عملی کتاب صفحہ ۴۵  پر مکمل کیجئے۔

  

 

  

Process
Evaluation

اپنے کام پر خود نظر ڈالئے اور اسکور دیجئے۔

پہلی سرگرمی(نقشہ دیکھنا) ا

1

2

3

 

راستہ نہیں مل سکا

راستہ تلاش کرنے کی کوشش کی

آن لائن  راستہ ملا

دوجگہوں کے نام بتائے

تین جگہوں کے نام بتائے۔     

چار جگہوں کے نام بتائے

لنک سےنقشہ  دیکھا

لنک سےنقشہ ،  تصاویر اور راستے  دیکھے

لنک سےنقشہ ،  جگہ ، تصاویر اور راستے  دیکھے

   

اس سرگرمی کو اور کیسے بہتر بنائیں؟

 

 

دوسری سرگرمی(عملی کتاب کا کام)ا
 

1

2

3

 

 علاقہ منتخب کرنے میں ایک منٹ سے  زیادہ وقت لگا

 علاقہ منتخب کرنے میں ایک منٹ کا وقت لگا

ایک منٹ سے کم میں علاقہ منتخب کیا

عملی کتاب پرپانچ سے کم معلومات مکمل کیں

عملی کتاب کے صفحہ  کی آٹھ معلومات مکمل کر لیں

عملی کتاب کا صفحہ مکمل کر لیا

دئیے گئے لنک سے چند معلومات ملیں

دئیے گئے لنک سے زیادہ تر معلومات ملیں

دئیے گئے لنک سے تمام معلومات ملیں

   

اس سرگرمی کو اور کیسے بہتر بنائیں

 

Conclusion

شمالی علاقوں  کے بارے میں آپ کی معلومات میں اضافہ ہوا۔

آن لائن شہروں کی تلاش کا طریقہ سیکھا۔

ویب کوئسٹ کی مدد سے آپ اب اپنی اردو زبان میں بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں

Teacher Page

یہ ویب کوئسٹ  نگہت شاہین  کا مرتب کردہ ہے اور میں ( نزہت یاسمین) نے اسے اپنی سرگرمی کی مناسبت سے معمولی سے تبدیلیوں کے ساتھ استعمال کیا ہے۔

میرے طلبہ نے عملی کتاب کے کام کو دلچسپی سے اپنی مدد آپ کے تحت کیا۔

 پاکستان کے کسی ایک شمالی علاقہ پر معلومات حاصل کر کے اسے پیش کرنا میرے اہداف میں شامل تھا۔